129

شاہد آفریدی کا ٹیم میں شعیب ملک کی شمولیت کا مطالبہ

شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں،جیت کے باوجود مڈل آرڈر پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم مڈل آرڈر میں کافی عرصے سے مشکلات کا شکار ہے، شعیب ملک کو ایک بار پھر ٹیم میں شامل کرنے پرغور کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں