107

حکومت نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

وزارت تجارت کی جانب سے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 2ملی لیٹر، 2.5 ملی لیٹر، 3 ملی لیٹر اور 5 ملی لیٹر کی سرنج کی درآمد پر پابندی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں