145

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ حرم شریف میں عمرہ زائرین نے خوشی کا اظہار کیا۔بارش کے دوران حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں