111

معروف برطانوی اداکارہ ہیلن مکروری چل بسیں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلن مکروری کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انہوں نے اسکائی فال،ہیری پوٹر،دی کوئین اور پیکی بلائنڈرز جیسی معروف فلموں میں کام کیا۔ہیلن مکروری کے انتقال پر دنیا بھر سے اداکاروں اور فلمی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے جن میں بالی وڈ کے بھی متعدد افراد شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں