101

پاکستان کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ سے زمبابوے روانہ

پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے روانہ ہوئی جبکہ اسکواڈ کی ہرارے پہنچنے پرکورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔ٹیسٹنگ کے نتائج کے بعد ٹریننگ کیمپ ترتیب دیا جائے گا۔
پاکستان ٹیم زمبابوے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔خیال رہے کہ پاکستان نے پروٹیز کو 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شکست دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں