31

سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری کے بھائی بیرسٹرعمرقصوری انتقال کرگئے

میاں عمرقصوری سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے چھوٹے بھائی تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں عمر قصوری کے سوگواران میں بیوہ، دوبیٹے اورایک بیٹی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں