38

مریم نواز این اے 249 میں انتخابی مہم کیلیےکراچی کا دورہ کریں گی

کراچی میں مریم نواز این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کی انتخابی مہم میں حصہ لینے آئیں گی۔ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے میں مریم نواز،ریلیوں اور کارنر میٹنگز سے خطاب کریں گی۔پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد سندھ میں مریم نوازکا یہ پہلا شو آف پاور ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں