کاروباری دن میں 100 انڈیکس 699 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44913 پر بند ہوا۔حصص بازار میں 36 کروڑ شیئرز کے سودے 12.71ارب میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے کم ہوکر 7851 ارب روپے ہے۔