104

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا

پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع بدھ سے شروع ہو گی، قومی اسکواڈ نے اس کی تیاریوں کا بھرپور انداز میں آغاز کر دیا ہے۔ کھلاڑیوں نے ہرارے میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔ہوم ٹیم بھی تیاریوں میں مصروف ہے ، سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز 21، 23 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوں گے، اس کے بعد دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز بھی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں