130

’جوتا اتار کر ماروں گا‘، شاہد خاقان اور اسد قیصر میں تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرار داد ایوان میں پیش کی اور اس حوالے سے خصوصی کمیٹی بنانے کی درخواست کی جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔اس پر شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو شرم نہیں آتی۔اسپیکر نے شاہد خاقان عباسی کو جواب دیا کہ آپ ہمیشہ ایسا ہی کرتے ہیں، اپنی حدمیں رہیں جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’آپ کو جوتا اتارکرماروں گا‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں