34

پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ، اے این پی کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن کے 10 جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل عوامی نیشنل پارٹی نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ڈی ایم کے اے این پی کو نوٹس کے معاملے پر پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں شوکاز نوٹس پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اےاین پی شوکاز کے معاملےپرپی ڈی ایم سے ناراض ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں