115

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارتی اداکار نے خود کو قرنطینہ کرلیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رام چرن نے اپنی تمام فلمی مصروفیات ترک کرتے ہوئے خود کو گھر تک محدود کرلیا ہے۔چند روز قبل ان کی وینیٹی وین کے ڈرائیور بھی کورونا کے باعث انتقال کرگئے تھے جس کے باعث رام چرن کو شدید دھچکا پہنچا تھا کیونکہ وہ اپنی ٹیم کے کافی قریب سمجھے جاتے ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں رام چرن خود بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں