45

اداکارہ یشمہ گل کا پہلا کرش کونسا بھارتی اداکار تھا؟

اداکارہ یشمہ گل حال ہی ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جس دوران ان سے پہلے کرش سے متعلق سوال کیا گیا۔
سوال کے جواب میں اداکارہ یشمہ گل کا کہنا تھا ان کا پہلا کرش ان کے والد کے دوست کے بیٹے تھے، وہ اس وقت بہت چھوٹی تھیں اور اب یہ بھی نہیں جانتیں کہ وہ کہاں ہوں گے۔
لیکن اس دوران اچانک یشمہ نے اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کا پہلا کرش بالی وڈ اداکار ریتھک روشن تھے۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ رمشا خان بھی ریتھک روشن کو اپنا کرش قرار دے چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں