40

ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 سو روپےکم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قدر ت387 روپے کم ہوکر 89 ہزار 163 روپے ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 735 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں