38

پنجاب ہاؤس مری کوہسار یونیورسٹی میں تبدیل ، وزیراعظم نے افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا، مری میں پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنادیا گیا۔کوہسار یونیورسٹی کے قیام کامقصد سیاحت کافروغ اورتربیت یافتہ افرادی قوت پیدا کرنا ہےکوہساریونیورسٹی مری کا بین الاقوامی یونیورسٹی سے الحاق کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں