آگ کے شعلے دور سے دکھائی دینے لگے، آگ کے باعث ملحقہ علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے۔رسیکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔