چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان نےزراعت دشمن پالیسیاں تبدیل نہیں کیں تو حکومت کیخلاف احتجاج میں کسان ہراول دستہ ہوں گے۔بلاول نے کہا کہ گندم،چینی اورکپاس کابیرون ملک سےبیک وقت درآمد ہونا پاکستانی تاریخ کاافسوس ناک واقعہ ہے۔