122

بھارتی اداکار موہت رائنا میں کورونا کی تشخیص، اسپتال منتقل

اداکار موہت نے انسٹاگرام پر اسپتال کے باہراور ہاتھ میں کینولا لگے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔اداکار نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
اداکارہ نے مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ اسپتال میں ہر دن انسانیت کی خدمت کرتے دیکھ رہا ہوں، ان کی وجہ سے ہم ٹھیک ہیں، کم سے کم ہم گھر میں تو رہ سکتے ہیں۔اداکار کی پوسٹ پر مداحوں اور بالی وڈ شخصیات کی جانب سے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں