126

پی پی رہنما شیری رحمان نے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا

شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے کورونا کے آج کے اعداد و شمار شیئر کیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آج بھی کوروناکی مثبت شرح بلند ہے، اب وقت ہےکہ تمام اجتماعات سمیت سب چیزیں بندکردی جائیں.شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کورونا کے بڑھتےکیسز کے سبب پابندی کے لیے 2 ہفتوں کا انتظارنہ کیا جائے، صوبے اپنےطور مزیدکام نہیں کرسکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں