125

کورونا اور آپ کے درمیان صرف 2 انچ کا فاصلہ ہے، وائرس سے کیسے بچا جائے؟

علاج صرف ماسک اور احتیاط ہے جبکہ ماسک کا درست استعمال لازمی ہے۔ ٹھوڑی پر ماسک سجانے اور دوران گفتگو ناک سے ہٹانے پر بھی ساری تدابیر فیل ہوجاتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے ماسک کا مسلسل اور درست استعمال ہی آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔
خیال رہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور مختلف شہروں میں اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔لہٰذا ماسک پہنیں، اپنے لیے، اپنوں کیلئے، احتیاط کیجیے، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں