انہوں نے کہا کہ کورونا کی انتہائی تیزی سے بگڑتی صورتحال پروزیراعظم نےشہروں میں فوج طلب کی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرانے کے لیے فوج طلب کی گئی،کہا عوام احتیاط کریں اور کوئی چارہ نہیں۔