130

جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے خاندان کا حصہ ہیں، ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان نہ کسی سے نا انصافی ہونے دیں گے نہ حکومتی چھتری سے کسی کو ریلیف لینے دیں گے۔انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے خاندان کا حصہ ہیں، خاندان میں ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں۔دوسری جانب فردوس اعوان نے گوجرانوالا میں موٹرسائیکل رکشا بھی چلایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں