وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ میں ایک ارب روپے سے زائد کے 12 منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔عثمان بزدار نےکہا کہ ترقی کی یکساں پالیسی کے تحت دور دراز علاقوں تک سہولتیں پہنچانا ان کا مشن ہے ، رواں سال پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی دستیابی کو یقینی بنایا جائےگا ۔
