انہوں نے کہا کہ فی الحال چند مزید پابندیاں لگائی گئی ہیں ، امید ہے نتائج اچھے آئیں گے ، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت کی ہے ۔وفاقی وزیر نے کل سے 60 سے 64 سال تک کی عمر کے افراد کے لیے واک اِن ویکسی نیشن شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔
