115

شہباز شریف کی کورونا کی شدید لہر میں لوگوں سے گھروں تک محدود رہنے کی اپیل

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ سنگین حالات میں اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیاں محفوظ بنانے کو یقینی بنائیں۔شہباز شریف نے ضمانت پر رہائی کے بعد عوام، پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ اللہ نے ایک بار پھر انہیں سرخرو فرمایا اور سچائی کو عیاں کر دکھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں