پولیس کے مطابق منظور موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ ہربنس پورہ ڈور پھرنے سے انتقال کر گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے پر علاقہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔