114

انڈونیشیا کی لاپتا آبدوز سمندر کی تہہ سے 3 ٹکڑوں میں مل گئی

انڈونیشین بحریہ حکام کے مطابق لاپتا آبدوز بالی کے سمندر کی تہہ سے ٹوٹی ہوئی ملی اور آبدوز 3 ٹکڑوں میں منقسم ہے۔ انڈونیشین حکام نے آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔انڈونیشین آبدوز بدھ کو فوجی مشقوں کے دوران لاپتا ہوئی تھی جس کے بعد اس کی تلاش شروع کردی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں