123

یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

گزشتہ روز اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں حاملہ حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔یاسرہ رضوی نے تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے ہوا لکھا کہ مانیٹر کا انتظار کرتے ہوئے، انتظار آدھی جاب ہے اور صبر ہی اسے انجام دینے کا واحد طریقہ ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ برس کم عمر ڈرامہ پروڈیوسر عبدالہادی سے شادی کی تھی، عبدالہادی عمر میں یاسرہ سے 10 برس چھوٹے ہیں، شادی کے وقت یاسرہ کی عمر 34 برس جب کہ عبدالہادی کی عمر 24 برس تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں