34

’حکومت نے ویکسین کی خریداری کیلئے بروقت اقدامات نا کر کے مجرمانہ غفلت کی‘

سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وائرس کی نئی اقسام اور اس کے مہلک اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے حکمت عملی بہتر بنانے پر توجہ دی جائے۔صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ تمام فریقین کی مشاورت سے جامع ہنگامی حکمت عملی مرتب کی جائے، حکومت ویکسین کی فراہمی کا عمل تیز کرے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے مطلوبہ مقدار میں ویکسین کی خریداری کے لیے بروقت اقدامات نا کر کے مجرمانہ غفلت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں