30

ملک میں سونے کی قیمت کیا ہے؟

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 86 روپے اضافے سے 89 ہزار 678 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 780 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں