انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 26 پیسے کا اضافہ ہواہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 154 روپے 13 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 155 روپے ہے۔