طر کی حکومت کی جانب سے جاری نئی ہدایات کے مطابق مملکت میں آنے والے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز کا قرنطینہ بھی لازمی ہوگا۔
پرواز سے 48 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا، تمام مسافروں کو مقررہ مراکز اور ہوٹلز میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔ایڈوائزری کے مطابق نئی ہدایات کا اطلاق ویکسین لگانے والے پاکستانیوں پر بھی ہوگا۔
