127

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافےکا رجحان برقرار

انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوا اورکاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 154.49 روپے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 155 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔خیال رہےکہ دو روز میں انٹربینک میں ڈالر62 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں