118

زیارت کی قائد اعظم ریذیڈینسی پر بانی پاکستان کا قدآور مجسمہ تیار

پاکستان کے معروف سنگ تراش، آرٹسٹ اور فوٹو گرافر فقیرا سولنگی نے بلوچستان زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا قدآور مجسمہ تیار کر لیا ہے۔ فائبر گلاس سے تیار کردہ اس باوقار مجسمے سائز 5×20×7 فٹ ہے۔فقیرا سولنگی کی جانب سے ریزیڈنسی کے ایک اور اندرونی مقام پر بھی بانی پاکستان کا پتھر کا پورٹریٹ تراشا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں