35

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 600 روپےکم ہوکر 89078 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1765 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں