30

ایف بی آر کو 10 ماہ میں 3780 ارب روپے کا منافع

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا اور رواں سال ٹیکس ادائیگی میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک 195 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کیے جا چکے ہیں جبکہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 3 ہزار 780 ارب روپے کا خالص منافع حا صل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں