104

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی مبینہ خلاف ورزی

ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کےاراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی جب کہ افطار پارٹی میں ایس او پیزکی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ ماسک پہنا گیا اور نہ ہی سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا۔دوسری جانب پارلیمانی لیڈربی اے پی خیبرپختونخوا اسمبلی بلاول آفریدی کا کہنا ہےکہ افطار پارٹی میں کورونا ایس اوپیز کے تحت شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں