42

ضلع نوشہرہ میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق 8 سے 16 مئی تک بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور آمدورفت پر مکمل پابندی عائدہوگی جب کہ کھانے پینےکی اشیاءسمیت میڈیکل اسٹورزکے علاوہ تمام کاروباری مراکز بندہوں گے۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہےکہ عید میں سیاحتی مقامات اور شہر سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ اس موقع پر تمام اقدامات میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ مل کرکام کرےگی، ضلعے کے تمام اندررنی اور بیرونی راستوں پر فوج تعینات ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں