119

سستی سے کام کیوں کیا؟ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالا 10 سالہ لڑکا تشدد سے ہلاک

پولیس کے مطابق ٹھیکری والا میں بھٹے کے منشی نے بچے کو سست روی سے کام کرنے پر آہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشی سلطان سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں