122

جڑانوالہ : رشتے دار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد: جڑانوالہ میں رشتے دار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے مزاحمت پر لڑکی کو تشد د کا نشانہ بھی بنایا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام غنی نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او فیصل آبادسے رپورٹ طلب کرلی جب کہ آئی جی نے ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں