53

’اپنے پیاروں کو خود سے قریب رکھیں‘

مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر شوہر ڈاکٹر سریرام مادھونین کے ہمراہ ماضی کی یہ تصویر شیئر کی۔تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے لکھا اپنے پیاروں کو خود سے قریب رکھیں۔اداکارہ کی اس تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ صارفین سمیت بھارتی انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے دونوں کی تصویر پر تبصرے بھی کیے۔خیال رہے بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت کی شادی 17 اکتوبر 1999 کو ڈاکٹر سریرام مادھونین سے ہوئی تھی اور اب ان کے دو بچے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں