28

پشاور ایئرپورٹ پر 28 مسافروں کے ٹیسٹ مثبت

شاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 28 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔چیف آپریٹنگ آفیسر عبیدالرحمٰن عباسی کے مطابق بحرین سے 130 مسافر واپس آئے جن کی ایئرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹنگ کی گئی ۔سی او او نے بتایا کہ ٹیسٹنگ رزلٹ میں 28 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان مسافروں کو ضلعی انتظامیہ کے سپرد کر دیا گیا۔عبید الرحمان عباسی کاکہنا تھا کہ ایئرپورٹ کے مختلف حصوں کو ڈس ان فیکٹ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں