27

اسرئیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔
’کمبیٹنٹس فار پیس‘ یعنی ’امن کے جنگجو‘ نامی تنظیم کے ڈائریکٹر یوناتان غر نے کہا کہ شیخ جراح میں فلسطینیوں کے گھروں پر قبضہ جنگی جرم ہے۔
یوناتان غر نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کےخلاف مقدمہ دائر کریں گے، ہماری تنظیم شیخ جراح پر قبضے کےخلاف ہفتہ وار مظاہرے کررہی ہے۔
ڈائریکٹر کمبیٹنٹس فار پیس نے کہا کہ اسراٸیلی کابینہ ارکان کوکہا ہےغزہ حملے پرعالمی تحقیقات ہو سکتی ہیں، اسرائیل غزہ پر حملے فوری روکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں