25

سندھ میں 12ہویں جماعت کے امتحانات 26جولائی سے ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں 12ہویں جماعت کے امتحانات 26جولائی سے ہوں گے جس کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

انٹر بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ہویں جماعت کے امتحانات کے بعد گیارہویں کےامتحانات ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گیارہویں اور 12ہویں جماعت کے صرف اختیاری مضامین (ELECTIVE SUBJECTS) کے امتحانات لیے جائیں گے، عملی (پریکٹیکل) امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں