32

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 680 روپے کم ہوکر 93 ہزار 707 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہوکر 1783 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں