233 شیئر کریں عبدالقیوم نیازی آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیر اعظم منتخب اگست 4, 2021August 4, 2021 0 تبصرے مظفرآباد: عبد القوم نیازی آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔ انھیں قانون ساز اسمبلی سے 33 ووٹ ملے۔