وزیر اعظم شہباز شریف نے ریڈ زون کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور رینجرز اور پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے جوانوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان رینجرز، پولیس اور ٹریفک پولیس انتظامیہ کا مشکور ہوں، ہم امن اور ترقی کی طرف بڑھنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان انتشار اور بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا جبکہ ملکی ترقی اور امن کے قیام میں سب کو کردار ادا کرنا ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مثبت کردار ادا کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ریڈ زون کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور رینجرز اور پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر وزیر اعظم نے جوانوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان رینجرز، پولیس اور ٹریفک پولیس انتظامیہ کا مشکور ہوں، ہم امن اور ترقی کی طرف بڑھنے کے خواہاں ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ریڈ زون کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور رینجرز اور پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر وزیر اعظم نے جوانوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان رینجرز، پولیس اور ٹریفک پولیس انتظامیہ کا مشکور ہوں، ہم امن اور ترقی کی طرف بڑھنے کے خواہاں ہیں۔