68

لاہور:انویسٹی گیشن پولیس گلشن اقبال کی کارروائی،02 ریکارڈ یافتہ جیب تراش گرفتار،

گرفتار ملزمان میں شیراز عرف بلا اور علی شان شامل،

ملزمان کا میٹرو بس میں جیب تراشی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف،انچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال،ملزمان کے قبضہ سے موبائل فونز، نقدی اور قیمتی اشیاء برآمد، انچارج انویسٹی گیشن،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن رضوان طارق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں