15

لاہور:انویسٹی گیشن پولیس وحدت کالونی کی کارروائی، لاہور سے اغواء خاتون بہاولنگر سے بازیاب

خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم شعبان گرفتار،مزید تحقیقات شروع،انچارج انویسٹی گیشن
جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو تلاش کیا گیا،محسن تارڑ انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی کامیاب کارروائی پر انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی اور انکی ٹیم کو شاباش، خواتین اور بچوں کے استحصال میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں