10

ایران کی ماھان ایئر لائن کا طیارہ ارجنٹینا میں قبضہ میں لے لیا گیا

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کے روز ماھان ایئر لائن کا ملکیتی بوئنگ 747 طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا گیا ہے،سرکاری ٹی وی اور نیم سرکاری ’’ایسنا‘‘ نامی نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ مذکورہ خبر پر کسی سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہو سکی.
ایران اور وینزویلا کے درمیان قریبی تعلقات پائے جاتے ہیں. ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں نے ہفتہ کے روز بیس سالہ تعاون کے ایک منصوبے پر دستخط کیے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں